مسجدالحرام و مسجدالنبی(ص) شرعی امور کے شعبے کے تعاون سے 49 خصوصی سنٹر بنایا گیا ہے جہاں شرعی سوالات کے جوابات دیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514507 تاریخ اشاعت : 2023/06/22
متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق زائرین کو خوش آمدید اور مختلف رہنمائیوں کے لیے مختلف زبانوں کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514490 تاریخ اشاعت : 2023/06/19
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر:
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر نے اردو اور عربی زبان زائرین کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں خصوصی طور پر ۱۹ویں،۲۱ویں اور ۲۳ویں شب قدر میں اعمال کے انعقاد کی اطلاع دی۔
خبر کا کوڈ: 3514089 تاریخ اشاعت : 2023/04/11